the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تین طلاق کے معاملے میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے موقف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی بھی طور پر جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ پارٹی نے آج یہاں جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ یکبارگی تین طلاق نہ تو قرآن ثابت ہے اور نہ ہی قانون اس کی حمایت کرتا ہے۔ یہ اخلاقی طورپر بھی ٹھیک نہیں ہے، اس لئے اسے ختم کیا جانا چاہئے ۔ تاہم، پارٹی نے کہا کہ حکومت کو کسی مذہب کے معاملے میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مسلم معاشرے میں بہتری کی بات اس طبقہ کے اندر ہی



آنی چاہئے ، نہ کہ حکومت کو مداخلت کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یکساں سول کوڈ کے معاملے پر قومی بحث ہونی چاہئے اور اس میں صرف ایک مذہب کے بارے میں بات نہیں ہونی چاہئے بلکہ تمام مذاہب کے لوگوں کو شامل کیا جانا چاہئے۔ پارٹی نے کہا ہے کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کو چاہئے کہ وہ اس مسئلے کے تمام پہلوؤں پر بات کرے تبھی انصاف ممکن ہو پائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کہ یکساں سول کوڈ کے مسئلے پر بحث سے پہلے ضابطہ اخلاق سے متعلق کوئی تجویز تو لائے، اس کے بعد ہی اس مسئلے پر بات ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.